Home­Calendar­FAQ­Search­Register­Memberlist­Usergroups­Log in
Post new topic   Reply to topicShare | 
 

 ~ internet par urdu rasm-ulKhaT .. kaa faruGH.... aap bhii ~

View previous topic View next topic Go down 
AuthorMessage
miim miim mughal
muntaZim-e-a'A'laa
muntaZim-e-a'A'laa


Number of posts: 140
Age: 30
Location: North Nazimabad, Karachi
Registration date: 2007-10-24

PostSubject: ~ internet par urdu rasm-ulKhaT .. kaa faruGH.... aap bhii ~   Tue Nov 27, 2007 11:48 am



محترم ساتھیو
آداب و سلامِ مسنون

تصویر کے مطابق آپ اردو پیڈ ڈاٹ کوم کی سائٹ پر تشریف لائیں۔
یہاں اپنا ٹیکسٹ ٹائپ کریں ۔۔سلیکٹ کرکے کاپی کیجئے اور اپنے ایڈٹ بکس میں
پیسٹ کیجئے ۔۔



اب آپ کو ٹیکسٹ سلیکٹ کرنے کےبعد بولڈ۔۔۔ کلر تبدیلی ۔۔۔ اور فونٹس (جو ٹائمز نیو رومن رکھنا ہے) کی تبدیلی کرنی ہے۔۔۔۔



( یاد رہے کہ ٹائمز نیو رومن ہی آپ کی تحر یر سب خوبصورت دکھاتاہے)



سلیکٹ کیے گئے ٹیکسٹ کو ” رائٹ الائن” کیجئے۔۔۔


اور پری ویو کیجئے ۔۔۔۔



لیجئے ۔۔۔۔ آپ انٹر نیٹ اردو ٹائپ یونی کوڈ استعمال کر کے ۔۔۔
فروغ ِ اردو رسم الخط کی تحریک میں شامل ہوگئے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔

فورم کے پیارے ساتھیوں میں سے کوئی اگر یہ پوسٹ رومن میں بھی پوسٹ کردے
تومیں ممنون رہوں گا۔۔ دراصل مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ میری رومن کچھ اچھی نہیں ہے۔۔۔ آدمی گاتے گاتے ہی گویّا بنتاہے نا۔۔۔ مگر اس لیئے کہ کہیں دیر نہ ہوجائے ۔۔۔۔
اس ضمن میں ( محمد احمد ۔۔۔ زویا صاحبہ ۔۔ امجد صاحب اور روز صاحبہ ) کی پوسٹ کا منتظر رہوں گا۔۔

آپ یہ مراسلہ اپنے پاس محفوظ کرسکتے ہیں۔
اور اسے آگے بھی بڑھا سکتے ہیں ۔
مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ آپ کی یہ کوشش رائیگاں نہیں جائے گی۔۔

والسلام

فقط یک طفلکِ ناداں

م۔م۔مغل

_________________
Back to top Go down
View user profile http://sukhan-daustaan.forumotion.com/index.htm
phototech81
mehmaan
mehmaan


Number of posts: 21
Registration date: 2007-11-10

PostSubject: Re: ~ internet par urdu rasm-ulKhaT .. kaa faruGH.... aap bhii ~   Sat Dec 01, 2007 11:52 am

السلام علیکم جناب م م مغل صاحب آپ نے بہت اچھا لکھا ہے اس سے میری طرح بہت سارے لوگ اردو لکھ سیکھے گے امید ہے آپ اس طرح کے مضمون لکھتے رہیں گے شکریہ
Back to top Go down
View user profile
 

~ internet par urdu rasm-ulKhaT .. kaa faruGH.... aap bhii ~

View previous topic View next topic Back to top 
Page 1 of 1

Permissions of this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: ~bayThak~ بیٹھک :: < urdu rasm-ul-KhaT >-
Post new topic   Reply to topic