Khalid Mahmood muntaZim
Number of posts : 81 Age : 73 Location : Mississauga, Canada. Registration date : 2007-10-26
| Subject: aagha sb ki nazr! Wed Dec 12, 2007 1:38 am | |
|
آغا صاحب کی نذر، اُنہی کی زمین میں ،،،،،،
بِکاؤ مولوی سے مِیڈ یا نے ایک دن پوچھا اِمرجنسی،الیکشن پر بتا تیری رضا کیا ہے؟ وہ بولا ہنس کے بھیّا میں بِکاؤ خاندانی ہوں مجھے ہر دور میں بِکنا ہے جب میری رضا کیا ہے؟
| |
|